تمام ضلعی و ڈویژنل تعلیمی انتظامیہ سے انتہائی مؤدبانہ گزارش ہے کہ معزز معلمین و معلمات کو ہراساں نہ کریں سروس رولز اساتذہ کو بتانے سے پہلے یہ بھی دیکھ لیں کہ رولز میں آپ کے پاس کیا اختیارات ہیں؟ أپ ہمارے آفیسران ہیں ہمارے لیے قابل احترام ہیں ہم آپ کی جنگ بھی لڑ رہے ہیں۔ کیونکہ استاد مضبوط ہو گا تو ہی أپ بھی مضبوط ہوں گے۔ استاد باعزت و باوقار ہو گا تو آپ بھی باعزت و باوقار ہوں گے۔ اس لیے وقت و حالات کی نزاکت کو سمجھیں۔ ہماری جنگ محکمہ کی بقاہ کی جنگ ہے۔
#WeStandWithSTO
#حقوقِ_اساتذہ_مارچ
50 کلو میٹر میں آدھی تنخواہ کرایہ جات کی عیاشی میں نکل جاتی ہے باقی آدھی تنخواہ بچوں،گھر کی,بوڑھے والدین کی عیاشیوں میں لگائ جاتی ہے پھر بھی بہت بچ جاتی ہے ختم ہونے کا نام ہی نہیں لیتی۔۔اس لئے پھر وہ مراعات سڑکوں پر نکلنے کے لیے ہم استعمال کر رہے ہیں کہ شائد اب ختم ہوں
ہمارے اس احتجاج کو جتنا روکنے کی کوشش کی جائے گی قانون کے نام پر کاروائیاں کی جائیں گی ۔یہ احتجاج اتنا شدت اختیار کرے گا ۔۔
اگر آپ کی قیادت آپ ٹیچرز کے مفاد کے لئے ہر حد تک جا رہی تو ہم سب پر ذمہ داری آ جاتی کہ ہم قیادت کے دست و بازو بنیں اور یاد رکھیں ہم ریاست کے ملازم ہیں کسی کے ذاتی ملازم نہیں جو کوئی ہمیں ڈراے دھمکاے ۔۔
اگر پوری آزاد کشمیر کے ٹیچرز نے بھرپور ساتھ دیا تو منزل ہماری اور ساتھ نہ دیا کسی مصلحت کا شکار ہوے اور اپنی ذاتی مصروفیات کو بالا طاق نہ رکھا تو اپ گریڈیشن کا نام آئندہ نہ لیجیۓ گا ۔۔
بھرپور تعداد میں نکلیں اور اپنا حق چھین کر لیں ورنہ خود کو ذہنی طور پر تیار کر لیں کہ ہم اسی قابل ہیں ۔۔۔
اس بات سے نکلیں کہ میں اس بار نہ گیا /گئی تو کیا ہوگا نیکسٹ جائیں گے یہ کوئی ٹیسٹ میچ نہیں اس کو زندگی موت کا مسلہ سمجھ کر نکلیں حکومت آسانی سے کچھ نہیں دے گی بھر پور پاور شو کرنا ہوگاانشااللہ قیادت کہیں بھی مصلحت کا شکار نہیں ہوگی ۔
یاد رکھیں منزلیں بہادروں کا استقبال کیا کرتی ہیں ۔۔۔
اللّه ہمارا حامی و ناصر ہو ۔۔۔
وسلام ۔۔۔
Some important reviews about
Teachers Movement scale Up gradation
Newspapers reviews
Teachers Meetings
Workshops
Civil Society
Review By:
(Abdul Waqar Awan Student GCET Muzaffarabad Azad Kashmir 2011 to 2013 ADE Program US. Aid)
Note: When Education Policy Change in Pakistan then Us. Aid provide the teacher education plan for Pakistan. ADE (Associate degree in education) and B.S.Ed. is the part of that policy .Government of Pakistan make quick implement on change the education structure for selection, but till from 2009 they didn't manage proper budget for Education to run the education stricture.
Its A need of time to build a teacher community to overcome the national issues but this time government is not interested to improve the quality of education.
Today years 2023 and its was a time 2009 Govt make a educational policy with the help of US. Aid.
PPP Was leading in Azad Kashmir and in 2011 they launch a Education Degree As Known ADE in elementary collages GCET. This degree was the first step toward improvement in education system. Here they Introduced A new way of teaching. With some reforms And in 2012 Government Issue The Appointment scales notification according to new recruitment policy.
NTS Also Introduced in Azad Kashmir Teachers recruitment Policy. But One thing Is Still Pending And Due to That Highly Educated Community of azad Kashmir is Under Depuration, "That Is Low Budget "
Due to this Educational Internal Systematic Leeds are not achieving the basic Aims of education policy.
If You really interested to develop the Govt schools education system then its very important to make it possible to implement on education policy that need groom and growth.
We need improvement not in only over pay we also need structure development inside the classroom then we can fight with all issues related to" Teacher Quality"